تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ چینل جوائن کریں

Join WhatsApp Channel

بہاولپور میزائل حملے میں 14 افراد شہید ہوگئے

بہاولپور کی مسجد سبحان اللہ اور ملحقہ مدرسے پر بھارت کے بزدلانہ اور رات کی تاریکی میں کیے گئے میزائل حملے میں 14 افراد شہید ہوگئے ۔

جبکہ 36 زخمی ہیں شہدائ میں دو سالہ بچی عروہ ،تین سالہ حوا بی بی، 30 سالہ اقصی زبیر ،60 سالہ زارا بی بی، 42 سالہ شہزاد، 60 سالہ جمیل احمد، تین نامعلوم خواتین اور ایک نامعلوم مرد شامل ہیں۔ جبکہ زخمیوں میں محمد حسین ،حسن ،حسن نصر اللہ ،عاطف اللہ، عاطف، سعدیہ، یحیی، عزیر، حماد، عمر فاروق، عمر محبوب، آصف ،یوسف، زکریا، خدیجہ، عمیمہ ،فاطمہ، ارسلان،خانسہ، حسیب، محمد، عظمی، حسنہ شہباز،بھورل، سمیع الرحمن، اسامہ، معظم، عبداللہ، اسامہ عثمان، اویس، زہیب، عبداللہ، عمر، ابوبکر ،زبیر شامل ہیں

اک نظر

Back to top button