رحیم یارخان ڈاٹ نیٹ کی ویب سائٹ پر آرٹیکل یا خبریں شائع کرنے کے لئے ای میل کریں [email protected]

مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے  کا منصوبہ بے نقاب

پاک بھارت جنگ/مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے  کا منصوبہ بے نقاب

پاکستان کیخلاف جارحیت پر بھارتی فوج کو  پاکستانی مسلح افواج کی جانب سے منہ کی کھانا پڑی،

بھارتی جارحیت سے پہلے بھی بھارتی  پنجاب کے سکھوں نے پاکستان کیخلاف مودی کاساتھ نہ دینے  کا اعلان کیا تھا،
https://www.facebook.com/share/r/16FDecrKXy/

بھارتی سکھ پاکستانی پنجاب کی سرزمین کو مقدس مانتے ہیں،

مودی کو  پاکستان  کے  لاہور اور سیالکوٹ پر حملے کیلئے بھارتی سکھوں کی حمایت چاہئے،

مودی بھارتی پنجاب میں فالس فلیگ آپریشن کروا کر الزام پاکستان پر لگائے گا،

مودی کی اس سازش  کا مقصد بھارتی سکھوں کی حمایت حاصل کرنا ہے،

بھارتی سکھ پہلے ہی پاکستان کی حمایت کا اعلان کرچکے ہیں،

مودی کو اپنے مکروہ  عزائم میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا،

اک نظر

Back to top button