ایپکا پاکستان کا ضلع رحیمیار خان میں کامیاب گرینڈ شو

ایپکا پاکستان کا ضلع رحیمیار خان میں گرینڈ شو، پورے ملک سے ایپکا قیادت جمع ریٹائر ہونے مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری اور سیکرٹری جنرل سید صدیق شاہ کی رئٹائرمنٹ پر تقریب الوداع کے انعقاد سمیت ایپکا ہیلتھ اتھارٹی کے یونٹ حلف برداری،

ضلع بھر کے آفیسرز سمیت حکومتی و اپوزیشن سیاسی شخصیات کی شرکت، پروگرام چوہدری محمد بوٹا عابد مرکزی صدر ایپکا پاکستان کی قیادت میں منعقدہ پروگرام میں صوبہ سندھ سے سید منور شاہ ، بلوچستان سے میر محمد کاکڑ، پنجاب سے چوہدری ممتاز صوبائی صدو کی شرکت،

جبکہ مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان چوہدری فرمان علی، سرپرست اعلی رانا اقبال نون، چیف کوارڈینیٹر رانا غلام نبی، ایپکا لاہور ڈویثزن کے صدر غلام رسول سلہریا، سکھر ڈویتزن کے صدر نثار کھوسو جس میں حاجی ارشاد سابق مرکزی صدر ایپکا پاکستان کی اور سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان صدیق حسین شاہ کی ریٹائرمنٹ پر پروگرام ہوا جس میں ایپکا ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی رحیم یار خان کی نو منتخب باڈی نے بھی کی حلف لیا۔

حلف چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر غضنفر شفیق صاحب نے لیا اور مبارک باد دی۔ تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز نے بھی شرکت کی۔ جس میں ڈاکٹر ارشاد ندیم صاحب، ڈاکٹر طارق جاوید، ڈاکٹر فیض رسول، ڈاکٹر صالح اور ڈاکٹر غلام شبیر صاحب نے شرکت کی، جبکہ محکمہ انہار کے ایس ای چوہدری امتیاز، ایکسین اریگیشن حافظ محمود احمد، ایس ڈی او اریگیشن عبید الرحمن چیمہ، دفتر خزانہ سے نزیر احمد گل، ینگ نرسنگ کی صدر میڈیم ساجدہ، ایل ایچ ویز کی طرف سے میڈیم شگفتہ اپنی ساتھیوں سمیت شریک۔

جبکہ ڈرگ انسپکٹرز سمیت ڈرگز ایسویسی ایشن صدور کی خصوصی شرکت۔ اس موقع ایپکا کے ضلعی جنرل سیکرٹری ندیم خان درانی نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیے،ایپکا بہالپور ے عتیق الرحمن کھو کھر، ملتان سے سید اظہر حسین گیلانی، محکمہ تعلیم کے صدر عمر اعجاز وڑائچ، نحکمہ انہار سے جام رمضان، محکمہ زراعت سے میاں ساجد، شیخ ذید ہسپتال سے غلام محمد، مصطفی عباسی عمران ارشد، ڈاکٹر علی ملک، تحصیل خانپور سے مسعود احمد دشتی، مرزا نعیم عباس، صفدر اقبال، تحصیل صادق اباد سے چوہدری منیر احمد، سخاوت حسین، تصیل لیاقت پور سے اصغر وسیر، شاہد نائچ، ارشد رحمانی کی قیادت میں کلریک سٹاف کی آمد،

جبکہ ہیڈ کوارٹر سے ڈی سی افس سمیت تمام محکموں کے ملازمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایپکا کے مرکزی صدر نے حکومت کو چارثر اف ڈیمانڈ بھی پیش کیا جسمیں موجودہ حکومت سے مطالبات کو تحریری شکل میں پیش کیا گیا اور مطالبات کی منظوری تک احتجاجی پروگرام بھی جاری کیا گیا۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button