پاکستان پوسٹ آفس عیدالفطرکی چھٹیوں میں ڈلیوری مہیاکررہاہے
رحیم یارخان:سینئرپوسٹ ماسٹرنعیم قریشی نے کہاہے کہ پاکستان پوسٹ آفس عیدالفطرکی چھٹیوں میں عوام کی سہولت لیے9مئی سے 12مئی تک سیم ڈے ڈلیوری مہیاکررہاہے،
اس سلسلے میں رحیم یارخان جنرل پوسٹ میں صبح9بجے سے شام4بجے تک اپنے آرٹیکل بلدیہ کی حدودمیں بک کرواسکتے ہیں، پک اینڈڈراپ کی سہولت بھی مہیاکی جائے گی،
اس سلسلے میں انچارج فوکل پرسن محمدسلیم شاہ اسسٹنٹ سینئرپوسٹ ماسٹررحیم یارخان سے068-9230107یا0300-