لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کےزیر اہتمام پوسٹ بجٹ کنونشن
رحیم یار خان :لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کےزیر اہتمام پوسٹ بجٹ کنونشن میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت سے رحیم یار خان چیمبر آف کامرس ایںڈ انڈسٹری کے نائب صدر چوہدری اعظم شبیر کی قیادت میں چیمبر کے وفد کی ملاقات ۔
ملاقات میں موجودہ پیش کیئے گئے بجٹ میں تاجر برادری کو پیش آنے والی مشکلات پر اہم گفتگو ہوئی صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں طارق مصباح کے ہمراہ نائب صدر رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری اعظم شبیر کو رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی بہترین نمائندنگی کرنے پر سوینویر پیش کی اس موقع پر چوہدری اعظم شبیر نے صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیش کیئے گئے موجودہ بجٹ میں تاجر برادری پر ٹیکسز بڑھا…