تھانہ سٹی صادق آباد کا نائکہ فاطمہ اوڈھنی کے اڈے پر چھاپہ
رحیم یارخان : تھانہ سٹی صادق آباد کے فحاشی کے اڈوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، نائکہ فاطمہ اوڈھنی کے اڈے سے پانچ ملزمان گرفتار، مقدمہ درج۔
تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی صادق آباد کے سب انسپکٹر حافظ نورالدین زنگی شاہ نے ایس ایچ او ظہور الدین کی زیر نگرانی فحاشی کے اڈوں کے خلاف کارروائیوں کا تسلسل جاری رکھا ہوا ہے گزشتہ روز انہوں نے اطلاع پاکر اتفاق کالونی میں فاطمہ اوڈھنی کے قحبہ خانے پر کامیاب چھاپہ مار کر ملزمان غوث، تنویر، سیما، اقراء اور انیلہ کو گرفتار کر لیا جبکہ نائکہ فاطمہ اوڈھنی موقع سے فرار ہو گئی۔