سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس آپریشن دہشتگرد گرفتار،بارودی مواد برآمد

راجن پور میں سی ٹی ڈی نے انٹیلیجنس آپریشن کیا جس میں کالعدم بلوچستان ریپبلیکن آرمی کا ایک دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا جبکہ گرفتار دہشگرد واپڈا ہائی پاور ٹرانسمیشن لائن کو نشانہ بنانے کا پلان بنا رہا تھا،گرفتار دہشگرد سے 5 کلو گرام بارودی مواد اور سیفٹی فیوز برآمد ہوئے ،گرفتار دہشتگرد کو مزید تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام منتقل کر دیا گیا ہے،

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button