تین سوسال پرانے مندراورگھروں کوگرانے کی دھمکیوں,احتجاجی مظاہرہ،
رحیم یارخان:بستی وارنی کی ہندوبرادری کاڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے تین سوسال پرانے مندراورگھروں کوگرانے کی دھمکیوں اوراس کی زمین پرقبضہ کرنے والے بااثرقبضہ گروپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،
مظاہرے میں مردوخواتین بچوں کثیرتعدادموجودتھی، جوقبضہ گروپ اورانصاف نہ ملنے پرپولیس کے خلاف نعرہ بازی کررہے تھے۔
بعدازاں بستی وارنی کے ہندورہنماء ہمیرارام نے رام چند، منگلاجی، ہری جی، دوارکیاجی، سرداراں جی، روشن جی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ موضع شاہ گڑھ بستی وارنی کا278کنال 16مرلے دیہہ شام لاٹ رقبہ ہے جسے بااثرافرادرفیق جٹ، خالدمحمودمڑل، زاہدمحمود، جام فاضل دیگرنے موضع شاہ گڑھ بستی وارنی کے پٹواری سے ملی بھگت کرکے قبضہ کرناچاہتے ہیں،
انہوں نے کہاکہ اس بستی میں تمام ہندواورمسلمان بھائی بھائی بن کررہ رہے ہیں اورضلعی انتظامیہ کی طرف سے بھی ہمیں تمام ترسہولیات فراہم کی گئی ہیں اورہماری بستی میں تین سوسال پراناکرشنامندراورجامعہ مسجدبھی موجودہے اوریہ تمام رقبہ دیہہ شام لاٹ ہے جس پربااثرلوگ قبضہ کرناچاہتے ہیں
اس سلسلے میں ہم نے ضلعی انتظامیہ، پولیس کے اعلیٰ حکام سے بھی اپیل کی ہے مگرہمیں انصاف نہیں مل رہااورالٹاہمارے ہی خلاف جھوٹی ایف آئی آرزدرج کردی گئی ہیں اس وقت پراس اہم مسئلے کی انکوائری لیگل ڈی ایس پی کے جاری ہے،
انہوں نے کہاکہ ہم وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی، آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور، ڈی پی اوعمررضوان گوندل اوراپیل کرتے ہیں ہماری7ہزارنفوس کی آبادی والے علاقے جس میں تمام ہندواورمسلمان رہتے ہیں کوبچایاجائے،
قبضہ گروپ ہمارے مندوکوگرانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں جسے محفوظ بنایاجائے اورقبضہ گروپ کی جانب سے ہمارے اوپرکی گئی جھوٹی ایف آئی آرزختم کی جائیں اورہمیں انصاف فراہم کیاجائے۔
Rahim Yar Khan (Basti Warni) In front of the Hindu Community District Press Club, there was a protest demonstration against the threats of demolishing the 300-year-old temple and houses and against the powerful occupying group occupying its land. There were a large number of men, women and children in the demonstration, who were shouting slogans against the occupying group and the police for not getting justice. were Later, Hamiraram, the Hindu leader of Basti Warni, along with Ram Chand, Mangalaji, Hariji, Dwarkiaji, Sardaranji, Roshanji, while holding a press conference at the district press club, said that the area of Shahgarh Basti Warni is 278 kanal 16 marle village Sham lot area which is owned by influential people Rafiq Jat, Khalid Mahmud Madal. , Zahid Mahmood, Jam Fazil and others want to occupy the area by conniving with the Patwari of Shahgarh Basti Warni. There are three thousand year old Krishna Temple and Jamia Masjid also existing and all this area is Sham village lot which influential people want to occupy. The investigation of this important issue is ongoing by the Legal DSP, he said that we appeal to Chief Minister Punjab Mohsin Naqvi, IG Punjab Dr. Usman Anwar, DPO Umar Rizwan Gondal and our 7,000 population area in which all Hindus and Muslims live, to be spared and occupied. The groups are threatening to kill our mandoku, which should be secured and the false FIRs filed against us by the occupier group should be quashed and justice should be given to us.