صادق شہید پولیس لائن میں ایک روزہ سیمنار

رحیم یارخان:صادق شہید پولیس لائن میں ایک روزہ سیمنار ایس ایس ڈی آرگنائزیشن کے ڈائریکٹرز کے تفتییش افسران کو لیکچرز،

سمینار میں ڈائریکٹرز شاہد جتوئی اور کوثر عباس نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام اور انسداد پر لیکچرز دئیے۔

  صادق شہید پولیس لائن میں ایس ایس ڈی او کے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد جتوئی اور کوثر عباس نے ایک روزہ سیمینار کے دوران تفتیشی افسران جس میں سینئر انسپکٹر پولیس امان اللہ وڑائچ، محمد نوید،رفاقت علی، سب انسپکٹرز فقیر حسین، تنویر رضا جوندا، محمود خان، محمد رمضان، اسامہ رحمن، رانا محمد آصف، محمد اسلم، جام محمد اکبر، غازی شیخ ساجد، احمد نواز چیمہ، شاہد ریاض، غلام مصطفی، ارسلان ساجد، جاوید ارشد پراچہ، شاہد اقبالاور ظفر اقبال کو انسانی سمگلنگ کی روک تھام اور انسداد پر لیکچرز دئیے اور اس کے متعلق مروجہ قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے اس میں پولیس کے کردار پر روشنی ڈالی،

اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ڈی ایس پی لیگل رانا محمد رزاق بھی موجود تھے

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button