تازہ ترین خبروں کے لئے موبائل ایپ ڈاون لوڈکریں

ڈوان لوڈ

رحیم یارخان میں جعلی کھاد کی موجودگی و تیاری کی اطلاع کا معاملہ

رحیم یار خان:بائی پاس روڈ نزد عمر فلور ملز جعلی کھاد کی موجودگی و تیاری کی اطلاع  کو محکمہ ذراعت بے بنیاد قرار دے دیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر مسعود سلیم

محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ مزمل دستگیر کو مخبر نے بزریعہ موبائل فون جعلی کھاد موجودگی کی اطلاع دی تھی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع نے ہمراہ فیلڈ اسسٹنٹ مزمل دستگیر ،محمد یوسف ، جونیئر کلرک انیس الرحمن و دیگر کے ہمراہ موقع کا ملاحظہ کیا

مذکورہ جگہ پر کسی قسم کی جعلی کھاد کی تیاری یا موجودگی کے شواہد نہ ملے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر مسعود سلیم

موقع پر 25 عدد ڈی اے پی برکت اور 25 عدد تارا ایس ایس پی بوری موجود تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

مذکورہ ڈیرہ مالک محمد عقیل کے پاس تمام کھادوں کی متعلقہ ڈیلر سے خریداری کے بلز موجود تھے۔ ڈاکٹر مسعود سلیم

متعلقہ کھاد ڈیلر کی دکان پر محکمہ زراعت افسران نے تحقیق و ریکارڈ کا معائنہ کیا جسے درست پایا گیا۔ ڈاکٹر مسعود سلیم

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز کو اس حقائق سے منافی شکایت کی تحقیقات کے بعد تفصیلی رپورٹ جمع کروا دی گئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

محکمہ زراعت جعلی کھاد و زرعی ادویات کی تیاری ، خرید وفروخت پر بلا امتیاز کارروائیاں کر رہا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر مسعود سلیم

اک نظر

Back to top button