رحیم یارخان میں جمعرات اور جمعہ کو موسم کیسا رہے گا
جمعرات کے روز: صوبہ کے بیشتراضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ شدید گرمی کے باعث ڈیرہ غازی خان،ملتان اور بہاولپور کے اضلاع میں بعد دوپہرگرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے بہاولپور میں ہفتہ اور اتوار کو آندھی اور بارش کی پیشن گوئی ـ
بدھ کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
جمعرات کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم شدیدگرم اورخشک رہے گا۔ تاہم میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی و وسطی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہا ۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی ، دالبندین ،پشاور48،اٹک،بنوں، نور پور تھل، جیکب آباد اوردادو میں 47ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔