خستہ ہال دیوارگرنے سے ملبے تلے دب کر12سالہ بچی ہلاک

رحیم یارخان:خستہ ہال دیوارگرنے سے ملبے تلے دب کر12سالہ بچی ہلاک‘

دو خواتین شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘

  گزشتہ روز بستی میرے شاہ کے رہائشی سانول کے خستہ ہال گھرکی کچی دیوار اچانک زمین بوس ہوگئی جس کے ملبے تلے دب کرسانول کی 12سالہ بیٹی حسینہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑگئی جبکہ دوسری بیٹی17سالہ شاہینہ اور22سالہ بھابھی نجمہ شدید زخمی ہوگئیں‘

جنہیں ریسکیو کی مدد سے ملبے سے نکال کرطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button