چوری کی ایف آئی آر درج کروانا شہرئ کو مہنگی پڑ گئی سرعام تشدد

رحیم یار خان:محلہ کانجو میں تشدد کا واقعہ

پڑوسی بنے جان کے دشمن زاتی رنجش کے بنا پر ندیم نامی شخص کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا متاثرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ پہلے چوری کی ایف آئی آر درج کروائی اسی رنجش پر جھوٹا معاملہ بجلی چوری کا بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا تحریری درخواست کے مطابق


متاثرین نے اپنے موؤقف میں بتایا کہ ارشد اور اس کے ساتھیوں نے گھر سے نکال کر تشدد کیا سنیار بازار کے
چند سنیاروں نے بمعہ اسلحہ سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دی اور سرعام تشدد کیا
15 کی کال پر مقامی پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں متاثرین نے اپیل کرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈی پی او رحیم یار خان اور ڈی ایس پی سٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button