12سالہ بچہ نہر میں گرکرڈوب گیا

رحیم یارخان:پل عبورکرنے کے دوران پاؤں پھسل جانے کے باعث12سالہ بچہ نہر میں گرکرڈوب گیا‘ نعش کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن جاری‘

  گزشتہ روز جن پور کارہائشی12سالہ ریاض احمد نہر محمدواہ پربنائے ہوئے پل کو عبور کررہاتھاکہ اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث نہر میں گرکر ڈوب گیا‘ اطلاع ملنے پر ریسکیوعملہ موقع پر پہنچ گیا‘جس نے ڈوب کرہلاک ہونے والے 12سالہ ریاض احمد کی نعش کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن شروع کردی

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button