راجن پور میں باراتیوں کی وین میں آگ لگ گئی 6افراد جابحق 3کی حالت تشویشناک
راجن پور میں باراتیوں کی وین میں آگ لگ گئی 6افراد جابحق 8زخمی
حادثہ انڈس ہائی وے روجھان ٹال پلازہ کے نزدیک پیش آیا جہاں ہائی ایس کو آگ لگ گئی۔آگ اس قدر شدید تھی کہ مسافروں کو محفوظ مقام پر پہنچنے کا وقت ہی نہ ملا اور 5افراد موقع پر جھلس کر جابھق ہو گئے ،جبکہ 8افراد کو اب تک کی اطلاعات مطابق ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے میں بتائی جا رہی ہے