ریسکیو 1122 انسانیت کی خدمت میں ایک قدم اور آگے

ریسکیو 1122 انسانیت کی خدمت میں ایک قدم اور آگے
ریسکیو 1122 نے اپنی اپلیکیشن لانچ کی ہے جو Ubber اور Careem کی طرح کام کرے گی
اس اپلیکیشن کو استعمال کرتے ہوئے ایمرجنسی کال 1122 کو کریں گے تو آپ کی لوکیشن خود بخود ریسکیو 1122 کے پاس چلی جاے گی اور آپ آنے والی ایمبولینس یا فائیر کی گاڑی کو اپلیکیشن پر دیکھ سکیں گے کہ وہ کہاں پہنچی ہے

اپلیکیشن انسٹال کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.hoboetech.rescue.consumer

 

 

Rescue apk

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button