صادق آباد میں 76 لاکھ روپے کا سامان اور نقدی برآمد،پولیس
رحیم یار خان:ڈی ایس پی زبیر بنگش نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ شہر میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ کی وجہ سے صادق آباد پولیس نے مخبر کی اطلاعات پر مختلف مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں کی جس میں چند روز قبل چوری کیا گیا 76 لاکھ روپے کا سامان اور نقدی برآمد ہوئی
کاروائی کے دوران چار ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں جن سے برآمد شدہ مسروقہ سامان اور نقدی دوکانداروں کے حوالے کردئیے گئے ہیں