کوٹسمابہ میں فٹ بالر ساجن کمار کا قتل یا خودکشی

کوٹ سمابہ محلہ غریب آباد کے نوجوان لڑکے ساجن کمارکا قتل یا خودکشی

محلہ غریب آباد کوٹ سمابہ کے رہائشی ساجن کمار کل لنڈا مارکیٹ کوٹ سمابہ میں اپنی شاپ پر بیہوشی کی حالت میں ملا جسے دہی مرکز صحت کوٹ سمابہ لے جایا گیا جہاں اس کی موت واقع ہوگئی
ورثہ نے مقامی تھانہ کوٹ سمابہ پولیس کو اطلاع دیے بغیر ہی تدفین کر دی ساجن کمار کے دوستوں کےمطابق وہ خودکشی نہیں کر سکتا ضرور کوئی مسئلہ ہے وہ ہمارے ساتھ فٹ بال کھیلتا اور بڑا خوش رہتا تھا اس کو کوئی مسئلہ نہیں تھا
ساجن کمار کے دوستوں نے مقامی پولیس سے فوری طور پر تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button