مخالف کو جنس زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

رحیم یارخان : پولیس کی کاروائی مخالف کو جنس زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق محمد سانول شہباز کھوکھر کے پاس فروٹ کی ریڑھی پر کام کرتا تھا اسی دوران سانول کا ایک رکشہ شہباز کھوکھر نے بیچ کھایا
جس کے پیسے سانول کو نہیں دے رہا تھا کچھ عرصہ قبل سانول اپنی رقم کے تقاضے کے لیے ملزم شہباز کے پاس گیا جو اسے  اپنی عارضی رہائش پر لے گیا اور اس کے رقم واپسی کے اسرار پر تشدد کا نشانہ بنایا اور زبردستی اس کے ساتھ جنسی زیادتی کر ڈالی جس پر سانول نے تھانہ صدر صادق آباد میں شہباز کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

پولیس نے حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ہے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button