رحیم یارخان ڈاٹ نیٹ کی ویب سائٹ پر آرٹیکل یا خبریں شائع کرنے کے لئے ای میل کریں [email protected]

صادق آباد میں سٹیج ڈانسر سے چار افراد کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان: صادق آباد میں نشے میں دھت مقامی سٹیج ڈانسر سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے کاروائی شروع کردی

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس کو شبنم نامی مقامی سٹیج ڈانسر کی نشے کی حالت میں ہسپتال موجودگی کی اطلاع ملی اور مبینہ طور پر سٹیج ڈانسر کو ڈانس پارٹی کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

پولیس نے اطلاع ملتے ہی کاروائی شروع کردی  ابتدائی طور پر سٹیج ڈانسر ابھی نشے کی حالت میں جسکا علاج معالجہ جاری ہے پولیس سٹیج ڈانسر شبنم کی حالت بہتر ہونے پر متاثرہ کے بیان کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے معاملہ کو میرٹ پر یکسو کر رہی ہے، ترجمان پولیس

اک نظر

Back to top button