رحیم یارخان :نوجوان کو تھانہ کے باہر ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا
رحیم یارخان کی تحصیل لیاقت پور میں نوجوان کو تھانہ کے باہر ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کے نوجوان تھانہ کے گیٹ پر ٹک ٹاک بنا ریا ہے جس پر پولیس نے ٹک ٹاک بنانے والے نوجوان پر مقدمہ درج کر لیا