سابق ایم پی اے محمد عمر جعفر کی شیخ محمد اشرف مرحوم کے گھر آمد
رحیم یارخان :سابق ایم پی اے محمد عمر جعفر کا تعزیت دورہ شیخ محمد اشرف مرحوم صدر مسلم بازار انجمن تاجران کے گھر آمد شیخ محمد اشرف کے چھوٹے بھائی شیخ محمد یوسف سیٹھی شیخ محمد امین سے اظہار تعزیت شیخ اشرف صاحب پرانے مسلم لیگی ساتھی تھے
اس موقع پر سابق ایم پی اے محمد عمر جعفر کا کہنا تھا کہ شیخ اشرف کی وفات رحیم یارخان کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے
ہم بہت ہی مخلص بزرگ ساتھی سے محروم ہوگئے انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے سابق ایم پی اے گفتگو اس موقع پر شیخ عابد شیخ ساجد شیخ ارسلان شیخ خرم شیخ فہد شیخ عادل سمیت اہل علاقہ کے معززین موجود تھے