لیاقت پور: کروناایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ ان ایکشن

لیاقت پور: کروناایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ ان ایکشن چیف آفیسر نصراللہ ملک نے ایس او پیز کی خلاف وزری کرنے پر سنوکر کلب سمیت 21 دکانوں کو سیل کر دیا اور 10000 روپے کے جرمانے بھی کیۓ

 چیف آفیسر نصراللہ ملک نے شہر میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 21 دوکانیں سیل کر دی سیل ہونے والی دوکانوں میں کپڑے کی شاپ جنرل اسٹور شوز شاپ سمیت دیگر دوکانیں شامل ہیں اور مختلف دوکان داروں کو 10000 روپے جرمانے کیے چیف آفیسر کا کہنا ہے کے حکومت کی طرف سے دی گئ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والو کے خلاف سخت کاروائی کی جاۓ گی حکومت کی طرف سے جو ایس او پیز دی گئ ہے اس پر ہر صورت عمل کرائیں گے ۔ نصراللہ ملک

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button