عالمی قوتوں کی پاکستان میں انارکی پھیلانے کی سازش کو پاکستانی قوم بخوبی جانتی ہے

رحیم یارخان:ممبرڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن حافظ جنید احمدایڈوکیٹ نے جوہرٹاﺅن لاہوربم دھماکے پر اپنے جاری کردہ بیان میں شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی قوتوں کی پاکستان میں انارکی پھیلانے کی سازش کو پاکستانی قوم بخوبی جانتی ہے

پاکستان کے دفاع سالمیت استحکام اورحفاظت کیلئے ملک کے تمام وکلاء، سیاسی ،ساجی ،سرکاری ،انتظامی کاروباری مذہبی معاشرتی شعبہ ہائے زندگی متحد ہیں جوہرٹاﺅن واقعے سے متاثرہ خاندانوں سے اس غم کی گھڑی میں تعزیت اورہمدردی کرتے ہیں ،بے گناہ قیمتی جانوں کو زندگی سے محروم کرکے خون میں نہلانے درندہ صفت ملک دشمن قوتوں کا مقدرپسپائی ہوگی۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button