تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ چینل جوائن کریں

Join WhatsApp Channel

ساتویں تھل جیپ ریلی کے لیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع

ساتویں تھل جیپ ریلی کے لیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے ملک بھر سے نامور جیپ ریسرز اور خواتین ریسرز جیپ ریلی میں حصہ لیں گے


مظفرگڑھ میں جنوبی پنجاب کے سب بڑے ایونٹ تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے لیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے رجسٹریشن کا عمل تین بجے تک جاری رہے گا چھانگا مانگا ٹیلے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن ۔

ایگزامینیشن اور ٹیگنگ کا عمل بھی آج مکمل کیا جائے گا ملک بھر سے 100 زائد نامور جیپ ریسرز اور خواتین ریسرز تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی میں حصہ لیں گے کل صبح کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے ہوں گے

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button