رحیم یار خان پولیس نے ون ویلنگ کرنے والا گرفتار کرلیا

رحیم یار خان: تھانہ سٹی سی ڈویژن پولیس کی کارروائی ،ون ویلنگ کرنے والا شاطر ملزم گرفتار مقدمہ درج کر لیا گیا

 

پولیس کو چیلنج کرنے والا ون ویلر گرفتار مقدمہ درج ،

ملزم باسط شاہرہ عام پر خطرناک طریقے سےون ویلنگ کی ویڈیو بناتا تھا،ترجمان پولیس

 تھانہ سی ڈویژن پولیس نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،

ون ویلنگ جان لیوا کھیل ہے جس سے دوسروں کی زندگی بھی خطرے میں پڑھ سکتی ہے، ایس ایچ او تھانہ سے ڈویژن

قانون شکنی کے مرتکب عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ،پولیس ایسے جرائم میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، ایس ایچ او سی ڈویژن

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button