خانپور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5کاروباری مراکز سیل

خان پور میں:ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نجیب عالم نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی کرتے ہوئے خانپور کے مختلف علاقوں میں قائم کاروباری مرکز کو ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں جرمانے عائد کئے اور پانچ کاروباری مراکز کو سیل کر دیا گیا

یہ کاروائی کاروائی اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں کی گئی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کو کہنا تھا کہ کورونا کی چوتھی لہر انتہائی خطرناک ہے،کاروباری اداروں کے ملازمین فوری ویکسینیشن کرائیں آج کی کاروائی میں ہوٹل بس اڈے اور دیگر دکانیں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کیں

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button