سی ٹی ڈی واچ لسٹ پر موجود افراد اور تنظیموں کی موئثر نگرانی
رحیم یارخان :سی ٹی ڈی اور ڈسٹرکٹ پولیس کے باہمی روابط مزید بہتر بنانے کے میٹنگ۔ سی ٹی ڈی کے سید عاقب نقوی، وقار خان اور محمد رضوان نے بریفنگ دی۔ تفصیل کے مطابق سی ٹی ڈی او ڈسٹرکٹ پولیس کے درمیان روابط کو بہتر بنا کر شر پسندی،
دہشت گردی کا سد باب کرنے اور واچ لسٹ پر موجود افراد اور تنظیموں کی موئثر نگرانی، سی ٹی ڈی کے ویژن، مشن، رول اور فنکشن پر سی ٹی ڈی کے کال پورلز سید عاقب نقوی، وقار خان اور محمد رضوان نے ڈدسٹرکٹ پولیس جس میں ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز نے شرکت مکمل بریفنگ دی اور کس طرح مل کر کام کرنا ہے اس میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا کی ارول ہو گا کے بارے میں تفصل سے بیان کیا اس موقع سی ٹی ڈی کے ڈی او رانا ظفر محمود خان بھی موجود تھے جنہوں نے پولیس افسران کی جانب سے کئے جانے والے سوالوں کے جوابات دئیے۔
Excellent beat ! I would like to apprentice even as you amend your site, how can i subscribe for a blog site? The account aided me a acceptable deal. I were a little bit familiar of this your broadcast provided shiny clear idea