دنیا بھر میں 4 مئی کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جاتا ہے،
رحیم یارخان :فائر فائٹرز کا عالمی دن منانے کا آغاز 1999 میں شروع ہوا تھا پاکستان سمیت دنیا بھر میں 4 مئی کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جاتا ہے،
یہ دن زندگیاں بچانے کے لیے سلگتی آگ میں کود جانے والوں کے نام ہے سے منسوب ہے جو کہ دین اسلام کا بنیادی جزو ہے کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی کویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی ،
فائر فائٹر ڈے کے حوالے سے عالمی سطح پر منائے جانے والے دن کے موقع پر سماجی کارکن فرحان عامر ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خواتین ونگ رحیم یار خان محترمہ منیبہ شاہد ، اور سماجی رہنما محی الدین نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم اپنے ہیروز فائر فائٹرز کو خراج عقیدت پیش کرنے جو پاکستان میں مشکل حالات میں بہترین فرائض سرانجام دے رہے ہیں ہمیں ایسی باتوں کو ہماری درسی کتب میں شامل کرنا چاہئے
کس دن کو کس حوالے سے یاد کیا جاتا ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ ہماری نصابی کتابوں سلف ڈیفنس شامل نہیں جو کہ وقت کی اہم ضرورت ہے