fbpx
رحیم یارخانضلعی انتظامیہ

خانپور ہسپتال میں امراض قلب وارڈ کا افتتاح

خان پور(رحیم یارخان) :ڈی سی رحیم یار خان جمیل احمد جمیل، ممبر پنجاب اسمبلی میاں شفیع محمد،سی او ہیلتھ ڈسٹرکٹ رحیم یار خان ڈاکٹر سخاوت رندھاوا اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد اکبر ظہور کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال آمد امراض قلب وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا،اس موقع پر وارڈ میں موجود مشینری کا معائنہ بھی کیا گیا جکہ اس موقع پر صدر بار ایسو سی ایشن محمد افضل صادق ایڈووکیٹ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نجیب عالم ،ایم ایس ڈاکٹر آغا توحید، صدر الیکڑانک میڈیا کلب خان پور جام فیاض لاڑ ہمراہ تھے,خانپور

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close