لاہور :مسلم لیگ ن کا ماڈل ٹاؤن میں اعلیٰ سطحی اجلاس

لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی کی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت۔

اس اجلاس میں سنئیر مسلم لیگی راہنما، ممبر پنجاب اسمبلی بیگم عشرت اشرف سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

شرکاء نے حمزہ شہباز کو جرم بے گناہی میں دو سال کی طویل قید کے بعد رہائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل کے لئیے نیک تمناؤں اور قیادت سے یکجہتی کا اظہارکیا

اس کے ساتھ ساتھ ملکی سیاست سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہء خیال اور مشاورت کی گئی اور اہم فیصلے اور سفارشات مرتب کی گئیں۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button