fbpx

رحیم یارخان :نوسربازموبائل شاپ والے کو چونا لگا گیا ،ویڈیو وائرل

صادق آباد کے ایک موبائل شاپ کی فوٹیج میں واضع دیکھا جاسکتاہےکہ ایک لڑکا موبائل رئیپرکروانے آتاہے

شوکیس سےدوسرا موبائل نکال کردیکھنے کے بہانےاٹھاتاہے دکاندارگاہکوں میں مصروف ہوجاتاہے جس کی وجہ سے نوسرباز رش کافائدہ اٹھاتے ہوئے موبائل لے کر رفو چکر ہو جاتا ہے فوٹیج میں چہرہ واضع نظر آنے کے باوجود نوسرباز کو پولیس گرفتار نہیں کرسکی  شہریوں نے اعلی حکام سے صادق آباد میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر کاروائی کی اپیل کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close