پولیس کاسرچ آپریشن

رحیم یارخان:پولیس کاسرچ آپریشن‘ گھرگھر چیکنگ کے دوران پولیس کومطلوب اشتہاری گرفتار‘

کارروائی کیلئے حوالات منتقل‘

 گزشتہ شب پولیس نے دیگر سیکورٹی اداروں کے ہمراہ چک72این پی کے علاقہ میں اچانک سرچ آپریشن کیا اس دوران پولیس نے گھرگھرچیکنگ کے دوران چک87پی ٹبہ کے رہائشی پولیس کو اندراج مقدمہ میں مطلوب ملزم عارف اور اقدام قتل کے مطلوب ملزم محمدارسلان عرف سنی جٹ کو گرفتارکرلیا‘

دونوں کو حوالات منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی گئی۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button