قائم مقام گورنر پنجاب،اسپیکر پنجاب اسمبلی جناب چوہدری پرویز الہی کا خان پور دورہ

قائم مقام گورنر پنجاب،اسپیکر پنجاب اسمبلی جناب چوہدری پرویز الہی کا خان پور دورہ :
قائم مقام گورنر پنجاب ،اسپیکر پنجاب اسمبلی جناب چوہدری پرویز الہی،جناب میاں محمد شفیع (ممبر صوبائی اسیمبلی) کی رہائش گاہ پر تشریف لائے،

جس میں تمام سیاسی شخصیات نے شرکت کی ۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعادل الرحمٰن کی ہدایات کے مطابق ریسکیو 1122خان پور نے ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر خان پور عدیل غفار کی زیر نگرانی اس دورہ میں بھر پور طریقہ سے ایمرجنسی کورڈیوٹی سرانجام دی ،
چوہدری پرویز الہی کا خان پور دورہ
ریسکیو 1122خان پور کے دستہ نے مارچ پاسٹ کیا اور جناب قائمقام گورنر پنجاب کو سلامی پیش کی ۔

قائم مقام گورنر پنجاب،اسپیکر پنجاب اسمبلی جناب چوہدری پرویز الہی کا خان پور دورہ،ریسکیو1122سب سے بڑھ کر محنتی ادارہ ہے ریسکیو1122کے اہلکاروں کے منجمد الائونسز جلد بحال کریں گے اور دیگرالائونسز بھی دیئے جائیں گے:قائمقام گورنرپنجاب چوہدری پرویزالہٰی

تفصیل کے مطابق آج مورخہ 16اکتوبر 2021 کو قائم مقام گورنر پنجاب ،اسپیکر پنجاب اسمبلی جناب چوہدری پرویز الہی،جناب میاں محمد شفیع (ممبر صوبائی اسیمبلی) کی رہائش گاہ پر تشریف لائے،

جس میں تمام سیاسی شخصیات نے شرکت کی ۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعادل الرحمٰن کے زیرنگرانی ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسرخان پور عدیل غفار کی سربراہی میں اس دورہ میں بھر پور طریقہ سے ریسکیورزنے ایمرجنسی کورڈیوٹی سرانجام دی ،

ریسکیو 1122خان پور کے دستہ نے مارچ پاسٹ کیا اور جناب قائمقام گورنر پنجاب کو سلامی پیش کی۔ اس موقع پرچوہدری پرویز الہٰی نے ریسکیورز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو1122سب سے بڑھ کر محنتی ادارہ ہے اور ریسکیورز دن رات بہترین ہنگامی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں۔

ریسکیورز کے منجمد الائونسزکو جلد بحال کیا جائے گا اور دیگرالائونسز بھی دئیے جائیں گے۔ ریسکیورزکے حقوق کی آدائیگی اولین ترجیح ہے۔ریسکیو1122ادارے کی ترقی کے لیے جلد اہم اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button