تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ چینل جوائن کریں

Join WhatsApp Channel

ممبر بیت المال پنجاب فوزیہ عباس کی خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات

رحیم یار خان:پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نگہت محمود گجر اور ممبر بیت المال پنجاب فوزیہ عباس کی خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سلمان طاہر سے یونیورسٹی میں ملاقات کی یونیورسٹی آمد پر انہوں نے مہمان خواتین کو ویلکم کرتے ہوئے ان کو گلدستہ پیش کیا۔
ملاقات کے دوران وائس چانسلر ڈاکٹر سلمان طاہر انہیں یونیورسٹی میں درپیش مسائل بارے تفصیل سے آگاہ کیا۔

جنہیں سننے کے بعد میڈم نگہت محمود نے مسائل کو وزیر اعلی پنجاب تک پہنچا کر ان کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button