رحیم یارخان میں جمعہ ،ہفتہ اتوار موسم کیسا رہے گا

جمعرات کے روز :صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا ۔ جبکہ شام/رات کے دوران راولپنڈی، اٹک،جہلم، چکوال ، نارووال، سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاولدین، حافظ آباد،گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، سرگودھا، میانوالی ،خوشاب، بھکر، لیہ اور ڈی جی خان میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع۔تاہم ملتان اوربہاولپور کے اضلاع میں دن کے دوران موسم شدید گرم رہنے اور بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ۔
جمعہ کے روز : صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا ۔ جبکہ صبح اور شام/رات کے دوران راولپنڈی، اٹک،جہلم، چکوال ، نارووال، سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاولدین، حافظ آباد،گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، سرگودھا، میانوالی ،خوشاب، بھکر، لیہ اور ڈی جی خان میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع۔تاہم ملتان اوربہاولپور کے اضلاع میں دن کے دوران موسم شدید گرم رہنے اور بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ۔

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔ تاہم شام/رات میں خیبرپختونخوا ،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی۔

weather rahim yar khan 15 days
weather rahim yar khan 15 days

جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔ تاہم خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان: بابوسر09 ،چلاس 01، خیبر پختونخوا: لوئر دیر 06، مالم جبہ 04، ڈی آئی خان، سیدو شریف 01، اسلام آباد (زیرو پوائنٹ 04، سیدپور 01)، کشمیر: راوالاکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی، دادو 46،بہاولنگر،جیکب آباد،سرگودھا، بھکراورسکھر میں44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button