بجلی کے بلز زیادہ آنے پر شہریوں کا احتجاج
رحیم یار خان میں بجلی کے بلز زیادہ آنے پر شہریوں کا احتجاج ،
واپڈا آفس کے سامنے واپڈا کے خلاف نعرہ بازی مظاہرین
کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلز ان کی آمدن سے بھی زیادہ ہیں حکومت کی طرف سے جو بجلی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے واپس لیا جائے