رحیم یارخان :جگنو چوک مشہور قتل مقدمہ میں اہم پیش رفت

رحیم یارخان :جگنو چوک مشہور قتل مقدمہ میں اہم پیش رفت، ملزم عنایت اللہ باعزت بری۔

 تھانہ B ڈویژن کے قتل مقدمہ 141/18کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ عبدالحمید کی عدالت میں ہوئی جس میں ملزم عنایت اللہ ولد محمد شریف جو کہ اگست 2023 میں اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوتے ہوئے ایف آئی اے انٹرپول ونگ نے گرفتار کرلیا تھا کی جانب سے نوجوان وکیل رانا شہزاد افگن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے  درخواست 265۔K ض ف پیش کی کہ ملزم قتل کے روز بیرون ملک مقیم تھا،درخواست کو فاضل جج نے منظور کرتے ہوئے ملزم عنایت اللہ کو باعزت بری کر دیا۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button