تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ چینل جوائن کریں

Join WhatsApp Channel

ائیرپورٹس سیکورٹی کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر خالد مقصود بھٹی کی والدہ کا نماز جنازہ

رحیم یارخان :شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات ائیرپورٹس سیکورٹی فورس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر خالد مقصود بھٹی کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ان کی نماز جنازہ بوائز سیکنڈری سکول نورے والی میں ادا کی گئی

 

نماز جنازہ میں ائیرپورٹس سیکورٹی فورس کے آفیسر کمانڈنگ سجاد چیمہ سمیت، آفیسران، ائیر پورٹ کے عملہ اور پولیس کے افیسران کے علاوہ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی،

اے آئی خالد بھٹی کی والدہ کی قران خوانی آج صبح 8 بجے مسجد غوثیہ نورے والی میں ادا کی جائے گی

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button