ڈائریکٹرزراعت کی بڑی کارروائی فیڈمل میں ذخیرہ کی گئی44ہزار بوری کھادبرآمد

رحیم یارخان :خفیہ نشاندہی پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت کی بڑی کارروائی‘ مقامی فیڈمل میں ذخیرہ کی گئی44ہزار بوری یوریا کھاد برآمد‘ قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کردی گئی‘

گزشتہ روز اسپیشل برانچ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ضمیرحسین کونشاندہی کی گئی کہ بائی پاس روڈ پل گری کے نزدیک واقع مقامی فیڈ مل کے گودام میں بڑے پیمانے پر یوریا کھاد ذخیرہ کی گئی ہے‘

جس پراسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نے اپنے عملہ کے ہمراہ فیڈ مل کے گودام پرچھاپہ مارکرذخیرہ کی گئی44ہزار بوری یوریا کھاد برآمدکرکے قبضہ میں لے کرذخیرہ اندوز مالک کے خلاف کارروائی شروع کردی

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button