آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

پیر(رات): خطۂ پوٹھوہار،گجرات،نارووال، لاہور،سیالکوٹ، گوجرانوالہ،اوکاڑہ، ساہیوال، منڈی بہاالدین، فیصل آباد، میاں چنوں اورحافظ آبادمیں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔
منگل کے روز: خطۂ پوٹھوہار، گجرات،نارووال، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، اوکاڑہ، ساہیوال ،فیصل آباد،حافظ آباد،بہاولپوراور بہاولنگرمیں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چندمقامات پرموسلا دھار بارش کی بھی توقع۔

پیر کے روز کشمیر،اسلام آباد، بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

منگل کے روز کشمیر،اسلام آباد، بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم پنجاب اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش: پنجاب: سیالکوٹ (سٹی 62، ائیر پورٹ 51)،منگلہ 41، گجرات 31 ،اسلام آباد(سیدپور15،زیروپوائنٹ05)،جہلم10نارووال 04،لاہور(سٹی 02)،منڈی بہاالدین، گوجرانوالہ 02، کشمیر: کوٹلی میں 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی47، دالبندین ،نوکنڈی46 اور چلاس میں 44ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button