تین افراد کو زہریلے سانپوں نے ڈس لیا
رحیم یارخان :کھیتوں میں کام کرنے کے دوران تین افراد کو زہریلے سانپوں نے ڈس لیا‘
حالت غیرہوجانے پرتینوں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘
صادق آبادکارہائشی15سالہ فراز‘ رسول پورکارہائشی45سالہ غلام مرتضی اورظاہرپیر کارہائشی 40 سالہ محمودعلی اپنے اپنے کھیتوں میں کام کرنے میں مصروف تھے کہ اسی دوران چھپے بیٹھے زہریلے سانپوں نے ڈس لیا‘
بے ہوشی طاری ہوجانے پر تینوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
Thanks for another informative blog. Where else could I get that kind of information written in such an ideal way? I’ve a project that I’m just now working on, and I have been on the look out for such info.