ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی کا واقعہ پرنوٹس‘ انکوائری کے احکامات جاری

رحیم یارخان: مین ہول میں گرنے سے دو بچوں کے جانبحق ہونے کی اطلاع ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی کا واقعہ پرنوٹس‘ انکوائری کے احکامات جاری‘

اسسٹنٹ کمشنر، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے رپورٹ طلب‘ابتدائی معلومات کے مطابق افسوسناک واقع بیرون حدود کمیٹی پیش آیا ہے۔

میونسپل کمیٹی حدود سے باہر شمس کالونی میں مین ہول میں دو بچے گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

شمس کالونی میں میونسپل کمیٹی یا ضلع کونسل کا کوئی سیوریج سسٹم موجود نہیں ابتدائی معلومات کے مطابق مقامی آبادی نے از خود سیوریج کا مین ہول بنایا ہوا تھا’

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت ہے موقع پر پہنچ کا حادثہ کی حقائق پر مبنی رپورٹ مرتب کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ کھلنے مین ہول میں گرکرحقیقی بہن بھائی مقدس اورریحان جاں بحق ہوگئے تھے

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button