گرفتار ملزم شدید گرمی کے باعث حوالات میں بے ہوش

رحیم یارخان:چوری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شدید گرمی کے باعث حوالات میں بے ہوش‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘

 گزشتہ روز حسین آباد کارہائشی22سالہ عاشرعلی جس کے خلاف تھانہ سٹی بی ڈویژن میں مقدمہ نمبری668/23 اندراج تھا جسے پولیس نے گرفتارکرکے حوالات منتقل کرنے کے بعد تفتیش کاآغاز کررکھا تھاگزشتہ روز شدید گرمی کے باعث حوالات میں بے ہوش ہوگیا‘

جسے فوری طورپر طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں تھانہ کی حوالات میں بے ہوش ہونے والے چوری کے ملزم کوطبی امداد فراہم کی جارہی ہے

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button