مسافر کوچ نے سڑک کراس کرنیوالی 7 سالہ کمسن بچی کچل ڈالی

رحیم یارخان:تیزرفتارمنی مسافر کوچ نے سڑک کراس کرنیوالی 7 سالہ کمسن بچی کچل ڈالی‘ موقع پر جاں بحق‘ ڈرائیورکوچ موقع پرچھوڑ کر فرار‘ پولیس نے تحویل میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی‘

  گزشتہ روز رحیم یارخان سے بہاول پورجانیوالی منی مسافر کوچ نمبری IDC- 7188نے سڑک کراس کرنیوالی7سالہ کمسن بچی سدرہ کوکچل ڈالا‘ جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑگئی جبکہ منی مسافر کوچ ڈرائیور کوچ موقع پرچھوڑ کرفرارہوگیا‘ پولیس نے موقع پر پہنچ کرکوچ قبضہ میں لے کر فرارہونے والے ڈرائیورکی تلاش شروع کردی

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button