کرنٹ لگنے کے باعث25سالہ نوجوان ہلاک

رحیم یارخان:گھرکے صحن میں رکھے ہوئے پیڈیسٹل فین کوچلانے کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث25سالہ نوجوان ہلاک‘ جواں سال بیٹے کی اچانک ہلاکت پر گھرمیں کہرام مچ گیا‘

  گزشتہ روز بستی شادی جمالدین والی روڈ کارہائشی25 سالہ زاہد علی اپنے گھرکے صحن میں رکھے ہوئے پیڈیسٹل فین کوچلارہاتھاکہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیڈیسٹل فین میں آجانے والے کرنٹ کا جھٹکالگنے سے زاہد علی کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی‘ جواں سال بیٹے کی اچانک ہلاکت پرگھر میں کہرام مچ گیا اور علاقہ بھرکی فضاء سوگوار ہوگئی

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button