رحیم یارخان ،ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان
جمعرات کے روز: خطہ پوٹھو ہار ، نارووال ، سیالکوٹ،گوجرانوالہ ، گجرات،منڈی بہاؤالدین، لاہور، اوکاڑہ، حافظ آباد،فیصل آباد، میانوالی ، سرگودھا، خوشاب، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ،بھکر،ملتان ،رحیم یارخان ،ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، لیہ ، بھکر اورڈیرہ غازی خان میں موسلادھاربارش کی توقع۔
جمعہ کے روز: خطہ پوٹھو ہار ، نارووال ، سیالکوٹ،گوجرانوالہ ، گجرات،منڈی بہاؤالدین، لاہور، اوکاڑہ، حافظ آباد،فیصل آباد، میانوالی ، سرگودھا، خوشاب، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ،بھکر،ملتان ،ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔
جمعرات کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔
جمعه کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ۔اس دوران زیریں سندھ ، خیبر پختو نخوا اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب،اسلام آباد، سندھ ، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب:گجرات80 ،سیالکوٹ ( ایئر پورٹ 63 ، سٹی47) ، گوجرانوالہ 60، سرگودھا (سٹی 59)، جہلم 30 ،نارووال 18، منگلہ 13، اسلام آباد ( ایئر پورٹ 12، زیرہ پوائنٹ 11، گولڑہ 08، سیدپور 07،بوکرہ03)، ساہیوال 09، راولپنڈی ( شمس آباد 07 ، چکلالہ ایئر پورٹ 04، کچہری 03)، منڈی بہاولدین 07، مری 04، جوہر آباد 03، ڈی جی خان ، چکوال ، اٹک 02، سندھ: کراچی ( سرجانی ٹاون 58، نارتھ کراچی 51، اورنگی ٹاؤن37، ناظم آباد 32، مسرور بیس 17، کیماڑی 15، سعدی ٹاؤن 13، میٹ کمپلیکس 08، گلشنِ حدید04، جناح ٹرمینل 03،ایم ۔او۔ایس ، فیصل بیس 02)، مٹھی 16 ، جیکب ٓباد 12، سکرنڈ 06، حیدر آباد 05، لاڑکانہ 04، ٹھٹھہ ،چھور03 ،شہید بینظیر آباد، ٹنڈو جام 01،خیبر پختونخوا: پشاور (سٹی 31)، تخت بھائی 25 ،کاکول 23، بنوں 21 ، چراٹ 10، مالم جبہ 08 ،پٹن 04، ہری چند 02، کشمیر: راولاکوٹ 06 اور ڈھلی 01، بلوچستان : بارکھان 05، کوہلو اور لسبیلہ میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روزر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 43 ،روہڑی ، لسبیلہ ،دا لبند ین اورنوکنڈی میں42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔