رحیم یارخان :مال گاڑی کی 5بوگیاں پٹری سے اتر گئی،ڈاون ٹریک بند

خانپور میں مال گاڑی کی 5بوگیاں پٹری سے اتر گئی،ڈاون ٹریک بند

لاہور سے کراچی جانے والی مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں خانپور ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس سے ڈاؤن ٹریک ٹرینوں کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا،

اسٹیشن ماسٹر عبدالستار کا کہنا ہے کہ ٹریک کی بحالی کے لئے روہڑی اسٹیشن سے ریلیف ٹرین طلب کر لی گئی جو 3 گھنٹے تک خان پور اسٹیشن پر پہنچ جائے گی جس کے بعد ٹریک کو بحال کر کے ڈاون ٹریک کو ٹرینوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا جائے گا

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button