تھانہ سٹی خانپور کی حدود میں حوا کی بیٹی عاصمہ خرم پر شوہر کا بدترین تشدد زخمی

رحیم یارخان ۔تھانہ سٹی خانپور کی حدود میں حوا کی بیٹی عاصمہ خرم پر شوہر کا بدترین تشدد زخمی
دو دن قبل عاصمہ خرم امور خانہ داری میں مصروف تھی کے شوہر ارباب سعود نے گھر میں داخل ہوتے ہی گالم گلوچ کرنے لگا میرے منع کرنے پر طیش میں آگیا اور مجھے تھپڑ مکے مارنے لگا میرے شور مچانے پر میرا سسر سعود آگیا
مجھے بچنے کی بجائے بالوں سے پکڑ کر زور سے دہکا دیا جس سے میرے سر اور چہرے پر شدید چوٹیں آئیں  پولیس کے آنے پر مجھے میرے والد کے گھر جو کے قریب ہی ہے لیے گئے میرے سسر نے پولیس کی موجودگی میں بھی مجھے اور میرے گھر والوں کو گالم گلوچ کرتا رہا
میری جب سے شادی ہوئی ہے مجھ پر ظلم کیا جا رہا ہے مجھے انصاف فراحم کیا جائے دو دن گزر جانے کہ باوجود پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی
عاصمہ خرم کی آئی جی پنجاب، آر پی آو بہاول پور ،ڈی پی او رحیم یار خان ،اے ایس پی خانپور، اور ایس ایچ او تھانہ سٹی خانپور سے انصاف کی اپیل کی ہے

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button