رحیم یارخان میں کورونا کی بگڑی صورتحال
رحیم یار خان:ضلع بھرمیں کورونا کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ مزید 67افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق شرح بلند ترین سطح پرپہنچ گی
جبکہ 65 کورونا وائرس متاثرہ کورونا کوشکست دے کر صحت یاب ہوگئے 570 کورونا متاثرہ ہسپتال و ہوم آئسولیشن میں زیرعلاج ہیں
محکمہ صحت کے اعداد وشمار کے مطابق ضلع بھر میں کورونا کی شرح پہلی مرتبہ 11.80فیصد تک پہنچ گئی،
24گھنٹوں کے دوران 67افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، 568 افراد کی کورونا رپورٹس موصول ہوئیں جن میں سے 501 افراد کی کورونا رپورٹ منفی پائی گئی
جبکہ مزید65 کورونا وائرس متاثرہ کورونا کوشکست دے کر صحت یاب ہوگئے۔570کورونا متاثرہ ہسپتال وہوم آئسولیشن میں زیرعلاج ہیں۔